• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں صفائی کی آؤٹ سورسنگ پیشرفت کا جائزہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں وزیراعلی مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی ای اوز کو ہر تحصیل میں قائم سپروائزری کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اس موقع پر پنجاب میں صفائی کے کام کی آؤٹ سورسنگ میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر بلدیات نے کہا کہ پہلے مرحلے میں منتخب تحصیلوں میں آبادی اور ریکوری کا تخمینہ لگایا جائے۔
لاہور سے مزید