• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حاد ثات میں رکشہ ڈرائیورجاں بحق،نوجوان زخمی

لاہور،چوہنگ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار) رائے ونڈ لاہور روڈ پر ٹرک کی ٹکرسے رکشہ ڈرائیور نوید مختار جاں بحق ہوگیا۔ نشتر کالونی کے علاقے میں تیزرفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان فاروق شدید زخمی ہو گیا۔
لاہور سے مزید