• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوئرمال11:سالہ بچے سے اچانک گولی چلنے سے ماں ہلاک

لاہور (کرائم رپورٹر سے)لوئر مال کے علاقے میں 11 سالہ بچے سے گولی چلنے پر ماں ہلاک ہوگئی ، ذوالقرنین گھر میں پستول سے کھیل رہا تھا جس سے گولی چل گئی۔ 33 سالہ عاصمہ ہسپتال میں دم توڑ گئی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید