بھلا صاحبانِ سیاست میں آج
وہ جذبہ کہاں ، وہ صداقت کہاں
بہت ہیں وزارت کے امّیدوار
مگر ان میں کوئی لیاقت کہاں
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی صرف ایک مرتبہ پاکستان سے باہر گئی
ندا یاسر نے کہا کہ شروع میں یاسر کی شخصیت مجھے بہت سخت لگتی تھی۔
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان انگلش کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 65 ہزار 596 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
خیبر پختون خوا حکومت کے محکمہ لائیو اسٹاک نے کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امارات کو اسرائیل کی سازشوں میں الجھنے سے گریز کرنا چاہیے
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر حملے کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن تکمیل کے قریب پہنچ چکا ہے۔
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں رستم بازار کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر سیاہ فام غیر ملکیوں سے منشیات حاصل کرکے کراچی کے پوش علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔
ایران میں سرکاری ٹی وی پر امریکا کی جانب سے زمینی حملے کے لیے شہریوں کو ذہنی و دفاعی طور پر تیار کرنے کے لیے خصوصی پروگرام نشر کیے گئے۔
مسلم لیگ نواز کی صوبائی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار جم میں سر پر راڈ لگنے سے زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق انمول عرف پنکی کا سابق شوہر ناصر بھائیوں سمیت اس کاروبار میں ملوث تھا
بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 232 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی
چین کے جنوب مغربی علاقے گوانگشی میں 5.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
بھارت نے نیدرلینڈز کے وزیرِ اعظم روب جیٹن کے مبینہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک ’متحرک جمہوریت‘ ہے جہاں اظہارِ رائے اور تمام مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے۔