• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، 72 انچ قطر کی لائن نمبر 5 متاثر

-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ قطر کی لائن نمبر 5 متاثر ہوئی ہے۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن صبح 7 بجے ہوا۔

متاثرہ لائن کا مرمتی کام 16 گھنٹوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہر کو متبادل لائنوں کے ذریعے پانی کی فراہمی جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید