• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں زوالوجی کانفرنس ختم ،300مقالہ جات پیش

لاہور ( خبرنگار) یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام ”زوالوجی کے میدان میں نئے سائنسی رجحانات“ کے موضوع پر تیسری 2 روزہ عالمی کانفرنس ختم ہوگئی۔ کانفرنس میں 300 مقالہ جات پیش کیے ، 1400 سے زائد شرکاء تھے۔
لاہور سے مزید