• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ملازمین کے علاج کیلئے 19لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں تعینات پولیس ملازمین کے میڈیکل اخراجات کیلئے مزید 19 لاکھ روپے جاری کر دئیے ہیں ،انہوں نے شہریوں کی خدمت و حفاظت میں شاندار کارکردگی پر سرگودھا پولیس کی ایس ایچ او انعم سرفراز اور انکی ٹیم کو سی سی ون لیٹرز اور انعامات سے حوصلہ افزائی کی ہے ۔
لاہور سے مزید