• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ گلشن راوی کی حوالات سے 2 قیدی فرار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) تھانہ گلشن راوی کی حوالات سے دو قیدی فرحان اور ارشد فرار ہو گئے ہیڈ کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
لاہور سے مزید