• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زخمی ہونیوالا لڑکا ہسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور( کرائم رپورٹر) سبزہ زار کے علاقے میں چند روز قبلنامعلوم سمت سے آنیوالی گولی لگنے سے زخمی ہونیوالا 11 سالہ لڑکا ہسپتال میں دم توڑگیا۔
لاہور سے مزید