• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ: پولیس نے 12سالہ بچی کی بڑی عمرکے مرد سے شادی رکوادی

لاہور،چوہنگ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار) رائیونڈ سٹی پولیس نے پیسوں کی خاطر 12 سالہ بچی کی بڑی عمر کے مرد سے شادی رکواکر لڑکی کی والدہ اور شادی کے خواہشمند دولہے امتیاز کو گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید