• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے کارساز کی یاد میں پیپلزپارٹی کی ریلی، شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے، اسلم گل

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) شہدائے سانحہ کار ساز کی یاد میں نکالی گئی ریلی ،شمعیں روشن کرنے اور دعائیہ تقر یب ہوئی ، پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن چودھری اسلم گل نے رہائشگاہ کے باہر میڈیا سےکہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر زرداری کی قیادت میں شہیدوں کا مشن مکمل کرینگے،بھٹو اور بی بی کی شہادت کے باوجود پیپلز پارٹی آج بھی زندہ ہے۔ دعائیہ تقریب میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
لاہور سے مزید