• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کااجلاس، لائن سٹاف کی سکیورٹی کیلئے اقدامات کاجائزہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ہیڈکوارٹر زمیں اجلاس ہو اجس میں لائن سٹاف کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لیا اس موقع پر مختلف تجاویز پر غور بھی کیا گیا،لیسکو چیف انجینئر شاہد حیدر نے کہا ہے کہ کمپنی ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں ۔
لاہور سے مزید