• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفائی کے آؤٹ سورسنگ ماڈل کی مکمل مانیٹرنگ کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے تمام ضلعی انتظامیہ کو صفائی کے آؤٹ سورسنگ ماڈل کی مکمل مانیٹرنگ کرنیکی ہدایت کی۔ چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کے ساتھ تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز نے سول سیکرٹریٹ میں بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی ۔
لاہور سے مزید