• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں خاندانی منصوبہ بندی پرسیمینار

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ بہبودآبادی ، جنرل ہسپتال، اور ٹی سی آئی گرین سٹار کے اشتراک سے ایک روزہ خاندانی منصوبہ بندی اور چھاتی کے سرطان کے متعلق آگاہی کے لیے جنرل ہسپتال میں سیمینار اور خاندانی منصوبہ بندی میلہ ہوا۔ تقریب میں ڈی جی بہبودآباد ثمن رائے ، پروفیسر ڈاکٹر سردار الفرید ظفر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید