• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( پ ر ) حضرت خواجہ صوفی الطاف حسین نقشبندی المعروف سلطان الزاکرین سرکار کے 31ویں عرس مبارک کی2 روزہ تقریبات کا آغاز کل سے درگاہ عالیہ مرشد آباد شریف راج گڑھ لا ہورمیں ہوگا جبکہ مرکزی تقریب کل بروز اتوار صبح 9بجے شروع ہوگی ۔ صدارت خواجہ محمد خالد محمود احمد نقشبندی مجددی کریں گے ۔
لاہور سے مزید