• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سینیٹ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا۔

واضح رہے کہ سینیٹ اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے طلب کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا تھا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید