• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی عدالت میں حاضری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی میں  حاضری لگوا دی۔

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے خلاف امتناعِ منشیات ایکٹ کے کیس کی سماعت ہوئی۔

ملزمہ نے شوہر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو کر حاضری لگوا دی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر بھی ملزمہ کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

قومی خبریں سے مزید