• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

کینیڈا نے نئے امیگرینٹس کی تعداد میں 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

کینیڈین حکومت نے گزشتہ سال اپنے اہداف برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ 

2024ء میں 4 لاکھ 85 ہزار جبکہ 2025ء میں 5 لاکھ امیگرینٹس کی تعداد مقرر کی گئی تھی مگر اب کینیڈا ہاؤسنگ اور مہنگائی جیسے مسائل کا شکار ہے۔ 

سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکومت اپنے اہداف میں کمی کر رہی ہے۔ 

مزید برآں حکومت غیر ملکی ورکرز کے لیے بھی قواعد سخت کر رہی ہے۔ 

غیرملکی ورکرز لینے والی کمپنیوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ پہلے مقامی کینیڈین شہریوں کو ملازمت کے لیے ترجیح دیں۔

خاص رپورٹ سے مزید