کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیڈیم روڈ نیو ٹاؤن کے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر ایس بی سی اے اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔