• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت المسلمین 15 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کریگی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)پاراچنار میں فساد اور عوام کے قتل کے خلاف ممکنہ طورپر مجلس وحدت المسلمین کراچی کے پندرہ مقامات پر دھرنا دے گی جسکا اعلان جمعہ کے بعد پریس کانفرنس میں متوقع ہے ان دھرنوںکو تمام اہل تشع تنظیموں کی حمایت حاصل ہو گی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید