• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری عظیم کے بھتیجے عبدالاظہر کی تقریب ولیمہ کا انعقاد

وٹفورڈ(نمائندہ جنگ ) کشمیر رابطہ کمیٹی کے سابق صدر چوہدری محمد عظیم کے بھتیجے عبدالا ظہر کی شادی لندن کے ریسٹورنٹ میں ہوئی۔ دعوت ولیمہ میں چوہدری خادم حسین مشیر صدر آزاد کشمیر ،چوہدری محمد صدیق، بختاور علی خان و دیگر افراد نے شرکت کی اور دولہا و دلہن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور مبارک باد دی۔
یورپ سے سے مزید