سیاست کے میدان میں تھے کبھی
بہت صاحبِ علم و عالی دماغ
مگر فی زمانہ جسے دیکھئے
وہ بیچارہ کم علم، خالی دماغ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کو جاری رکھنے یا موخر کرنے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ 17 سالوں سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اس کے باوجود پیپلز پارٹی عوام کو پانی فراہم نہیں کر پا رہی ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ کو معطل کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ، ناردرن آئرلینڈ، ویلز سمیت شمالی و مغربی انگلینڈ میں رات 9 بجے تک تیز ہواؤں کی ییلو وارننگ جاری کردی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے شائقین سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے دورہ بھارت اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔
جوہانسبرگ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اس وقت گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ اور پچ سے کوورز ہٹادیے گئے ہیں۔
مدارس بل کو حکومتی جماعتوں نے اتفاق رائے سے پاس کیا تھا، رہنما جے یو آئی
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائیل سول حکومت کی ناکامی ہے۔
جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی۔
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے اس لیے سول نافرمانی کی تڑیاں لگا رہے ہیں۔
پاور سیکٹر کے لیے مزید 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔