• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز احمد کے والد انتقال کرگئے‘ نماز جنازہ آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کراچی کے سب ایڈیٹر اعجازاحمد کے والد مختار احمد کا انتقال ہو گیا ‘ انکی نمازجنازہ اتوار کو بعد نماز ظہرجامع مسجد شادمان میں ادا کی جائیگی،تدفین محمد شاہ قبرستان میں ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید