ملتان (سٹافرپورٹر ) صدر جلالپور کے علاقے اوباش کی 9سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش ۔موضع لوہاراں والہ کے رہائشی عبدالواحد نے پولیس کو اطلاع دی کہ میری بیٹی گھر اکیلی موجود تھی کہ ملزم عرفان گھر داخل ہوا اور مبینہ زیادتی کی کوشش شروع کردی ،شورپر ملزم فرار ہوگیا پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔