ملتان (سٹاف رپورٹر ) ماہ اکتوبر 2024 میں پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن (محمد سلیم خان نیازی،ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن) کی زیرنگرانی مختلف نوعیت کے 706 مقدمات درج کرکے سیکڑوں ملزمان پابند سلاسل کیے۔شراب ومنشیات فروشوں کے خلاف102مقدمات درج کرکے1118لیٹر شراب،1210گرام چرس برآمد کی۔ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف30 مقدمات درج کر کے مجرمان اشتہاری میں Aکٹگیری01،Bکٹگیری کے 33اور عدلتی مفروان میں Bکٹگیری 46اورCکٹگیری کے06 عدد گرفتار،02عددکلاشنکوف 02عددرایفلز،گن 01عدد،19عددپسٹل02عدد ریوالور معہ 126عددگولیاں،12عددگمشدہ بچوں کو انکےلواحقین/ ورثاء تک پہنچایا گیا،ہائی وے پر سفر کرنے والے افراد کو مختلف نوعیت کی 1729 ہیلپس فراہم کیں،166ناجائز تجاوزات کا خاتمہ بھی کروایا۔مذید02عدد ہائی ایس ،03عدد کاریں،01عدد ویگن،04عدد موبایل فون اور 18گرام مضر صحت گوشت برآمد کے ساتھ 46عددچوری شدہ موٹر سائیکلیں،02 عد گاۓ جنکی مالیت 1200000روپے،02 عدد بکرے جنکی مالیت 55000 روپے اور 829 آتش بازی کے آٹیمز بھی برآمد کیے۔