• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درخت کاٹنے کی سزا میں 4گناضافہ

لاہور (نیوزرپورٹر)محکمہ جنگلات پنجاب نے جنگلات کی غیرقانونی کٹائی اور لکڑی چوری کی روک تھام کے لیے پنجاب فاریسٹ ایکٹ 1927 میں ترمیم کرکے لکڑی چوری اور درخت کاٹنے کی سزا اورجرمانے میں چار گنا اضافہ کردیا۔
لاہور سے مزید