توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ علاقائی کشیدگی ہمارے لیے اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے، اپنی ضروریات کے لیے خود انحصاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔