• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ افسران کی کھلی کچہری، شکایات کے ازالے کے احکامات

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی) وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ کے ایڈ وائزر میجر جنرل (ر) ہا رون سکندر پا شا اور خالد سیال نے اٹک میں کھلی کچہر ی کے دوران وفاقی اداروں کے خلاف شکا یات سنیں ۔وفاقی محتسب کے افسران نے متعلقہ اداروں کو شکایات کے ازالے کے لئے مو قع پر ہی احکا مات جا ری کئے۔ کھلی کچہر ی کے بعد وفاقی محتسب کی ٹیم نے نا درا آ فس کا بھی دورہ کیا ۔
اسلام آباد سے مزید