• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی کے مزید 87 مریض رپورٹ، تعداد 5476 ہوگئی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں ڈینگی کے87 کنفرم مریض سامنے آئے جس سے کنفرم مریضوں کی تعداد 5476ہوگئی ۔ سرکاری طور پر اب تک گیارہ اموات کی تصدیق کی جاچکی ہے۔
اسلام آباد سے مزید