• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

650 لٹر دودھ، 85 کلو کنفکشنری آئٹمز 35 کلو مصالحہ جات، گھی، چائنہ نمک تلف

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان اور خانیوال میں گوداموں، کریانہ سٹورز، سویٹس یونٹس اور دودھ بردار گاڑیوں سمیت متعدد فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے، 650 لٹر ملاوٹی دُودھ، 85 کلو ایکسپائرڈ کنفکشنری آئٹمز، 35 کلو ایکسپائرڈ مصالحہ جات، 30 کلو غیر معیاری گھی، 15 کلو ممنوعہ چائنہ نمک تلف کردیا گیا۔
ملتان سے مزید