• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کو جھوٹی اطلاعات دینے والے افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ قادرپوراں کو کامران نے واردات کی اطلاع دی جو جھوٹی ثابت ہوئی ۔پولیس تھانہ شاہ شمس کو لطیف نے ڈکیتی کی اطلاع دی جو غلط پائی گئی پولیس نے نے مذکورہ افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے کو روائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید