• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے ڈی پورٹ ملزم کوعدالت پیش کردیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے جعلی ویزے کی بناء پر بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہونے والے ملزم قسور عباس کو عدالت پیش کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم ایجنٹ سے عمرے کا ویزہ لے کر سعودی عرب گیا۔
ملتان سے مزید