صدارتی ایوارڈ یافتہ سرائیکی شاعر اقبال سوکڑی 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر تونسہ میں ادا کی گئی۔
اقبال سوکڑی کے 9 شعری مجموعے شائع ہوئے تھے۔
صباحت بخاری کے مطابق میں نے اپنی بیٹی سے ملاقات اور اسے واپس حاصل کرنے کے لیے قانونی کارروائی بھی کی
سلمان خان نے کہا کہ میرا گنجا لُک ایک نئے منصوبے کا حصہ ہے
عاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر کے گانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
انہوں نے اداکار کا نام بتانے سے گریز کیا کیونکہ اب وہ اداکار شادی شدہ ہیں اور ان کی اہلیہ شوہر سے اس حوالے سے بازپرس کرسکتی ہیں۔
اداکار نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد وزن میں اضافہ ایک فطری عمل ہے اور اداکارہ جب فلموں میں واپسی کریں گی تو دوبارہ خود کو فٹ کرلیں گی۔
بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت نے مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے کمشنر تکارام منڈھے سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا آپ کی وجہ سے اب سکون سے کھانا کھا سکتے ہیں۔
دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔
معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے۔
اداکارہ کی گوا میں ہونے والی شادی کی تقریبات کی اندرونی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔
سونالی کلکرنی کی نئی فلم ’دی پیراڈائز‘ 24 ستمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
دھریندر کے بجائے مراٹھی فلم گوندھل کو 2027ء کے آسکرز میں بھارت کی باضابطہ نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم نے باکس آفس پر دھیمے آغاز کے ساتھ اپنے سنیما سفر کا آغاز کیا ہے۔
پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے ڈیفنس میں بغیر کسی نمایاں سیکیورٹی کے عام لوگوں کے درمیان ہیوی موٹر سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا۔
واضح رہے کہ رشمیکا تیلگو، اور ہندی کے علاوہ کناڈا اور تامل فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔
سلمان خان تہوار کے لیے پہنچے تو ان کے مداحوں کا ایک بہت بڑا ہجوم ان کی گاڑی کے گرد جمع ہوگیا، تاہم اس کے باوجود گاڑی آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی تھی۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ میں نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے۔