• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکا، ابتدائی رپورٹ پیش

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی۔

کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کےلیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں شہداء کے درجات کی بلندی کےلیے دعا اور لواحقین اور زخمیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید