• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الفلاح کے علاقے میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تاجروں کا احتجاج، تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )الفلاح کے علاقے میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پرتاجروں نے احتجاج کیا،تاجروں کا کہنا تھا کہ آئے روز تاجروں کو لوٹ لیا جاتا ہےتحفظ فراہم کرنے والے ناکام ہوچکے ہیں،پولیس واردات کے بعد ایف آئی آر کے اندراج میں ٹال مٹول سے کام لیتی ہے،ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں راہ چلتی خواتین سے بھی لوٹ مار کی وارداتیں پیش آچکی ہیں،انہوں نے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا کہ انھیں تحفظ فراہم کیا جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید