• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھمکیاں دینے اور پیسے طلب کرنے پر ایف آئی اے اور پولیس حکام کو نوٹسز جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے دھمکیاں دینے، پیسے طلب کرنے اور غیر ملکی نمبروں سے آن لائن ہراساں کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے اور پولیس حکام کو نوٹسز جاری کرتے ہوئےفریقین سے 18 نومبر کو جواب طلب کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید