• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ میں کروڑوں کی کرپشن، سابق سیکرٹری اور دیگر کا ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے ریفر نس میں سابق سیکرٹری بدر جمیل میندرو اور دیگر کا ریفرنس چیئرمین نیب کوواپس بھیج دیا،عدالت نے قرار دیا کہ یہ ریفرنس نیب قوانین میں تبدیلی کے بعد نیب کورٹ کے دائرہ سماعت میں نہیں آتا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید