نیویارک( نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر جو بائیڈن کی جانب سے مدعو کیا گیا تھا جنھوں نے انتخابی نتائج کے بعد کہا تھا کہ وہ ’اقتدار کی پرامن منتقلی‘ کے لیے پرعزم ہیں۔ نئے آنے اور جانے والے امریکی صدور کے درمیان یہ ملاقات ایک دیرینہ امریکی روایت ہے اور اسے حکومت کی منتقلی شروع کرنے کے طریقے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔