• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے504 روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے341روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔دوسری جانب کئی علاقوںمیں سپلائی نہ آنے کی وجہ سے انڈوں کی قلت دیکھی گئی جس کی وجہ سے دکانداروں نے سرکاری نرخوں کی بجائے زائد نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔
لاہور سے مزید