• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پرمکمل پابندی

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے،خصوصی رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ۔سی ٹی او نے کہا کہ ہیوی ٹریفک، خستہ حال، انتہائی خطرناک حد کالا دھواں اور فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی گاڑیوں کو اجازت نہیں پابندی سے مستثنیٰ پٹرول ،ادویات، خوردونوش اور مسافر گاڑیوں کو چیکنگ کے بعد داخلہ کی اجازت ہوگی پابندی کے اطلاق کو100فیصد یقینی بنایاجائے گا ٹرانسپورٹرز سموگ تدارک اور صحتمند آپ و ہوا کیلئے حکومتی احکامات کی پاسداری کریں۔
لاہور سے مزید