• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، رواں ہفتے کیسز کی سماعت تمام ججز دستیاب ہونگے

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں رواں ہفتے کیسز کی سماعت تمام ججز دستیاب ہوں گے، کیسز کی سماعت کیلئے 8سنگل اور 4 ڈویژن بینچ تشکیل دیے گئے ہیں۔ڈویژن بینچ نمبر 1 میں چیف جسٹس اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز جبکہ ڈویژن بینچ نمبر 2میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان شامل ہوں گے۔ ڈویژن بینچ نمبر3میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل ہوں گے ۔اس کے علاوہ ڈویژن بینچ نمبر 4 میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار شامل ہوں گے۔
اہم خبریں سے مزید