• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے41کنفرم مریضوں کے باعث اب تک کنفرم مریضوں کی تعداد6210 ہوگئی۔ 175کنفرم مریض ہسپتالوں میں دا خل ہیں۔ پوٹھوہار ٹاؤن کے علاقوں سے16مریض ، 12راولپنڈی کینٹ، یک چکلالہ کینٹ ، نومیونسپل کارپوریشن ،کوٹلی ستیاں ،ٹیکسلا ، گوجرخان سے ایک ایک کنفرم مریض رپورٹ ہوا۔
اسلام آباد سے مزید