سیاسی فضا منقسم ہے لہٰذا
فریقین میں ہوتی رہتی ہے تکرار
اہم ہو کوئی بات یا غیر اہم ہو
بہرحال جاری ہیں بحثیں دھواں دھار
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی نااہلی اور ناکامیاں کب تک وفاق پورا کرتا رہے گا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ مرکزی شاہراہوں کو بہتر انداز میں بحال رکھا جائے۔
شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 4 شدید زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گفتگو میں علاقائی سلامتی و استحکام کے لیے خطرہ بننے والے انتہا پسند عناصر کے خلاف تعاون کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے، پہلا مقابلہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان صبح 5 بجے کھیلا جائے گا، دوسرا میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔
برٹش پاکستانی کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ اور روبوٹک سرجن ڈاکٹر عامر رضا نے برطانیہ میں سنگل پورٹ روبوٹک گائناکولوجیکل سرجری متعارف کرا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی، بہت سی دوائیں نایاب ہیں، جو دستیاب ہیں، ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔
سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، شادی کرانے کی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا گیا۔
ٹاور پر کام کرنیوالی خواتین نے اس ہدایت پر احتجاجاً ایک دن کے لیے کام چھوڑ دیا تھا۔ سیکولرازم اور صنفی مساوات کو اہمیت دینے والے ملک فرانس میں اس فیصلے کو شدید سیاسی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس کے لیے 45 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
فلوریڈا کی پولیس نے اطلاع ملنے پر خاتون کے گھر میں داخل ہو کر باتھ روم میں چھپے چاروں بچوں کو ریسکیو کیا۔
سرکاری بیان میں کہا گیا کہ اب افسروں کو اپنے پیروں پر کھڑا رہنا پڑے گا۔ نوکری کے تقاضوں کے لیے اپنی فٹنس کو پورا کرنا ہوگا۔
معروف طبی جریدے 'جاما پیڈیاٹرکس' (JAMA Pediatrics) میں شائع ہونے والی ایک عالمی تحقیق نے بچوں کے اسکرین ٹائم اور ان کی مجموعی نشوونما کے درمیان منفی تعلق کو ظاہر کیا ہے۔
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں کئی ریکارڈز بن گئے۔