• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر ہاؤس میں پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن (PSIM)اور پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی (PES)کے زیر اہتمام ایک عوامی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں فیملی فزیشنز، سرسید میڈیکل کالج کراچی کے میڈیکل اسٹوڈنٹس، اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا افراد نے بھرپور شرکت کی، اس کا مقصد ذیابیطس کی بڑھتی ہوئی وبا کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور اس سے بچاؤ کی حکمت عملیوں پر روشنی ڈالنا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید