• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، خداداد کالونی میں 15 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ، فریقین سے جواب طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے خداداد کالونی میں 15گھنٹے طویل لوڈ شیڈنگ پر آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا اور نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا ، عدالت نے درخواست کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید