برمنگھم (پ ر) مولانا محمد شعیب مدنی اور مولانا سید حسین مدنی کو ہیومن رائٹس کونسل اقوام متحدہ نے ایچ ڈی اے سی کے اشتراک کے ساتھ ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔ ان شخصیات کو یہ ایوارڈز ایک سیمینار میں دیئے گئے۔اس موقع پر انگلینڈ کے ڈاکٹر عبدالرب ثاقب عمری نے اعزازی ڈگری پانے والوں کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔