کراچی(پ ر) ممتاز عالم دین پروفیسر مولانا سید عنایت حسین جلالوی اور ان کی اہلیہ کی برسی کے سلسلے میں مجلس عزا اتوار 24 نومبر کو 4 بجے سہ پہر امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں منعقد ہوگی، علامہ نثار احمد قلندری خطاب کریں گے۔