• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے ہرا دیا

اسکرین گریب
اسکرین گریب

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے ہرا دیا۔

بنگلا دیش کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے تھے۔

سری لنکا کی ٹیم 168رنز کے تعاقب میں7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 142رنز ہی بنا سکی۔

سری لنکا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے کپتان چندنا دیشا پریانے نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید