• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں کم سن بچے اور لڑکی کو اغواءکرلیاگیا۔ تھانہ آراے بازار کوزاہدہ پروین نے بتایا کہ اس کی17 سالہ بیٹی (ع) بیوٹی پارلرپر گئی تھی جو گھر واپس نہ آئی ۔تھانہ روات کو عمر نے بتایاکہ مجھے میرے ماموں ناصر محمود نے فون پر اطلاع دی کہ میر ا5 سالہ بھانجا ارشمان اپنی والدہ کے ساتھ شادی پر موہڑہ گھاڑ نزد ہوشیال شادی پر آیا ہواتھا ۔ ارشمان دیگر بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے راستہ بھول گیا جسکی تلاش میں ہماری مدد کی جائے۔
اسلام آباد سے مزید