• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد6444 تک جا پہنچی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کےسات کنفرم مریضوں کے باعث اب تک مریضوں کی تعداد 6444ہوگئی۔سرکاری طور پر رواں برس اب تک گیارہ اموات کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ 130 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید